Q no 1: Discuss market failure in the case of social goods..?
Answer:
سب سے پیلے ہمارے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ مارکیٹ فیلئیر کیا اور پبلک گُڈز کیا ہے۔ ؟
پبلک گڈز یا سوشل گڈز ایسی اشیاء ہیں جو ہر طرح کی کمیونٹی یا ہر کلاس کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں اسکی ایک مثال پبلک پارکس ہیں ۔ جو تمام تر لوگوں کے لئے بلکل یکساں سہولت مہیا کرتی ہیں۔ ایک اور مثال ہم لے سکتے ہیں پبلک لائٹس یا سٹریٹس لائٹس ، ہوا، سیلاب سے بچاؤ کا نظام ایس تمام تر اشیاء پبلک گڈز کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ اکنامکل طور پر پبلک گڈز کی تعریف کچھ اس طرح سے کی گئ ہے ۔ ایسی اشیاء جو کوئی ایک فرد انفرادی طور پر استعمال نہیں کر سکتا نا ہی کسی دوسرے فرد کو انفرادی طور پر اسکی فراہمی دے سکتا ہے ۔ کچھ پبلک گُڈز ایسی بھی ہوتی ہیں جو ایک طرف کوئی فیس چارج نہیں کرتی لیکن ایک طرف کر بھی رہی ہوتی ہے جیسے کے پارک فری ہے لیکن کار پارکنگ کے لئے گورنمنٹ فیس چارج کی جاتی ہے تو ایسی مکس پبلک گڈز بھی ہوتی ہیں
پارک کی مثال ایک دم درست ہے کہ گورنمٹ پبلک پارکس کسی ایک فرد کے لیے نہیں تعمیر کرتی نا ہی کوئی ایک فرد انفرادی طور پر کسی کو فروخت کر سکتا ہے اور نہ ہی کسی کو اسکے استعمال سے روک سکتا ہے ۔
اب بات کرتے ہیں مارکیٹ فیلئیر کی ۔ مارکیٹ فیلئیر سے مراد کسی بھی فری مارکیٹ سسٹم میں inefficiency کا داخل ہونا
یا یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ فری مارکیٹ کا ان افیشنٹ ہونا ۔ صحیح اور منظم طریقے سے مارکیٹ کا نا ہونا غیر منظم چیزوں کا فری مارکیٹ پر اثر انداز ہونا۔
مارکیٹ فیلئیر کا سامنا کب کہاں اور کیسے ہوتا ہے کن چیزوں کے سبب سے ہوتا ہے اب اس چیز کو بیان کیا جائیگا۔
Externalities is a big cause of market failure. These externalities can be positive externalities and also can be negative externalities.
Externalities occur when producing or consuming a good cause
an impact on third parties not directly related to the transaction.
Externalities can either be positive or negative. They can
also occur from production or consumption.
For more detail answer follow these links.
1: https://www.economicshelp.org/blog/glossary/externalities/
2: https:/x/www.britannica.com/topic/market-failure.
3.https://www.khanacademy.org/economics-finance-domain/microeconomics/market-failure-and-the-role-of-government/externalities-topic/a/public-goods-cnx#:~:text=Public%20goods%20have%20positive%20externalities,provided%20by%20a%20private%20company.
In case of social goods market failure occur when externalities interface in the free market, rival and non rivals goods include or excludable in the externalities. Follow second link.