علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات جنہوں نے ایم اے ، یا ایم ایس سى یا کسى بھى دو سالہ ماسٹر کورس میں داخلہ لیا ہے انکے لئے اہم مشورہ ہے کہ وہ ابھى سے چھوڑ کر نئے سسٹم کو جوائن کر لىں ابھى یہ فیس کا نقصان چھوٹا ہے ورنہ آئندہ آنے والے وقت میں یہ بڑا نقصان بن کے سامنے آئىگا اور اس نقصان کے ذمہ دار کچھ حد تک علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور وہ تمام یونیورسٹی ہیں جنہوں نے 2020 میں دوسالہ ماسٹرز کے داخلے جارى رکھے اور داخلوں کے لئے فیس جمع کرتے گئے جبکہ ایچ اى سى بہت پہلے وقت پہ معلومات دے چکى تھى کے آئندہ یونیورسٹی دو سالہ ماسٹر ز ڈگرى کے داخلے نہ کرے اسکے باوجود داخلے جارى رہے۔
please email me 2019 economics 2nd and 3rd Semester past papers
ReplyDelete